BA Economics Most Important Questions

 

BA Economics Most Important Questions
BA Economics Most Important Questions


Here is the list of important questions for B.A Economics. This list included all important questions for final exams. I have even given the questions in texts and in image format so that you may download them easily or copy the texts to your phone or PC.


    BA Economics Most Important Questions


 تفرقی سر معلوم کرنے کے اہم قواعد کونسے ہیں؟
 ۔ مساوات کیا ہوتی ہے؟ مساوات کی رمزی علامت واضح کریں۔
 ۔ مشروط اور متماثل مساواتوں میں فرق واضح کریں اور مثالیں دیں۔
۔ سادہ اور ہمزاد مساواتوں میں فرق واضح کریں۔ 5۔ نامعلوم مقداروں کی تعداد
۔ نا معلوم مقداروں کی قوت اور مثالیں بھی دیں
۔ تفاعل سے کیا مراد ہے اس کی اقسام بیان کریں۔
۔ تفاعل کی حد معلوم کرنے کے مختلف نظریات بیان کریں۔ اور مثالیں دیں۔
۔ توازنی قیمت اور توازنی مقدار معلوم کریں۔ شکل بنا کر  وضاحت کریں۔
 ۔ مستخرج کیا ہے؟ مستخراجات اخذ کرنے کے مختلف قواعد بیان کریں۔
۔ خطوطِ عدمِ ترجیح کی خصوصیات، ان کے زریعے صارف کا توازن،
۔ معاشی نظام سے کیا مراد ہے۔ اسلامی معاشی نظام کی خصوصیات
۔ کسی معیشت کو کن بنیادی مسائل کا سامنا ہوتا ہے؟
۔ اشتراکی معاشی نظام اور اسلامی معاشی نظام کا تنقیدی جائزہ
۔ سرمایہ دارانہ معاشی نظام کی اہم خوبیاں، خامیاں اور خصوصیات
۔ قانونِ مساوی افادہ مختتم بیان کریں کہ قانون صارف کے توازن کے مسئلے کے کیسے حل کر سکتا ہے؟
۔ ایک ناظم عاملین پیدائش کے کم از کم مصارف پیدائش کا اشتراک کس طرح حاصل کر سکتا ہے؟
۔ قیمتوں میں جی میکانیات کے وسائل کی تخصیص پر، سرمایہ کاری کے رخ پر، اور فنونِ پیدائش پر اثرات بیان کریں۔
۔ قانونِ متغیر تناسب کی وضاحت بذریعہ گوشوارہ اور ڈیایا گرام کیجیئے
۔ اجارہ داری سے کیا مراد ہے؟ اجارہ داری کے تحت قیمت اور پیداوار کا تعین کیسے ہوتا ہے؟ ڈائیگرام کے زریعے واضح کریں۔
۔ایک صارف کا خط طلب، قیمت صرف دولت کے خط کی مدد سے کیسے اخذ کیا جا سکتا ہے؟ تشریح کریں۔
۔ دولت کی تقسیم کے مسئلہ مختتم با آوری کی وضاحت کریں اور اس کا تنقیدی جائزہ لیں۔
۔ عاملین کے معاوضوں کے تعین کا جدید نظریہ بیان کریں۔
۔ درج ذیل پر نوٹ لکھیں: نقشہ عدمِ ترجیح،   رسد کی لچک کی اقسام اور اس کی پیما ئش،   آمدنی لچک،   اجارہ داری،   نقشہِ عدمِ ترجیح اور بجٹ لائن،   مختتم فنی شرح استبدال،   قانونِ متغیر تناسبات،    طلب کی متقاطع لچک،   صارف کا میزانیہ کا
خط


BA Economics Most Important Questions
BA Economics Most Important Questions




Post a Comment

4 Comments

  1. Sir ADS economic part 2 ky b uploade kry plzzzzz😢

    ReplyDelete
  2. Economic part 2 ka bhe upload kar da guess paper

    ReplyDelete
  3. Optional economic ke past paper upload kar dy please

    ReplyDelete
  4. Question economics KY Sir plz English ma upload kr dy

    ReplyDelete