BA Psychology Most Important Questions

       

BA Psychology Most Important Questions
BA Psychology Most Important Questions


Here is the list of important questions for BA Psychology. This list included all important questions for final exams. I have even given the questions in texts and in image format so that you may download them easily or copy the texts to your phone or PC.


  BA Psychology Most Important Questions



جدید نفسیات کا پس منظر بیان کرتے ہوئے نفسیات کے مکاتیب فکر بیان کریں

نظام عصبی کی ساخت اور وظائف پر تفصیلی نوٹ لکھیں

آنکھ کی ساخت اور دیکھنے کے عمل کا جائزہ لیں

ہیجان جی تعریف کریں فوق الکوی غدود کے حوالے سے ہیجان میں عضویاتی وجسمانی تغیرات بیان کریں

آموزش سے کیا مراد کے اس کی اقسام بیان کریں

محرک کی تعریف کریں

سیکنڈری محرکات کی وضاحت کریں

ادراک کیا ہے ؟ نیز ادراک کی اقسام بیان کریں

آلات فکر کو مفصل بیان کریں

ذہانت کے مختلف نظریات بیان کریں

حافظے کی تعریف کریں نیز حافظے کے عمل کو تفصیل سے بیان کریں

تحلیل نفسی اور کردار پت کا تفصیل سے بیان کریں

نفسیات کا تاریخی پس منظر بیان کریں

مشاہدات ہ اور کیس ہسٹری کی وضاحت کریں

شخصیت کی تعریف کریں اور نظریات بیان کریں

تفکر کی تعریف اور اقسام بیان کریں

گہرائی کے ادراک پر تفصیلی نوٹ لکھیں

شکل کی مدد سے کان کی ساخت اور اور وضائف کی وضاحت کریں

نفسیات کے طریقوں سروے اور تجرباتی طریقہ کو بیان کریں

مرکزی نظام عصبی کا خاکہ بنائیں اور حصول افعال بیان کریں

مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں:
انٹرویو
فاصلے کا ادراک
تخلیقی تفکر
سماجی محرکات
ثانوی محرکات
فراموشی
کروموسوم کی ساخت اور وضائف
تجرباتی و ساختی طریقہ



BA Psychology Most Important Questions
 BA Psychology Most Important Questions



Post a Comment

5 Comments